بھارت میں کرپشن کے الزامات پر چار کرکٹرز معطل، مقدمہ درج

بھارت میں مبینہ کرپشن کے الزام میں چار کرکٹرز کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کرکٹ ایسوسی ایشن (اے سی اے) نے گزشتہ روز کرکٹر امت سنہا، ایشان احمد، امن ٹریپاٹھی اور ابھیشیک ٹھاکوری کو سید مشتاق علی ٹرافی 2025 کے دوران مبینہ طور پر مشکوک […]