مہنگائی نے خوب صورت نظر آنے کے لیے خواتین کا بیوٹی سیلون جانا مشکل بنا دیا

مہنگائی نے جہاں ہر شعبے کو متاثر کیا، وہیں بیوٹی سیلونز بھی اس کی زد میں آ گئے ہیں۔ خواتین کے لیے خوب صورت نظر آنا خواہش ہی نہیں ضرورت بھی ہے، مگر مجموعی مہنگائی، بیوٹی پراڈکٹس کے بڑھتے دام اور ٹیکس، کلائنٹ سمیت سیلون مالکان کو بھی شدید مشکلات میں دھکیل رہے ہیں۔ بیوٹی […]