اسلام آباد(13 دسمبر 2025): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کردیا۔ ترجمان اوگرا نے وضاحت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام خبریں قیاس آرائیاں ہیں، قیمتوں سے متعلق کسی قسم کا ابتدائی ورک یا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ […]