ترکمانستان میں وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد : ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ عالمی امن فورم کے دوران عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے۔ فورم کے موقع پر وزیراعظم کی ایرانی، روسی، ترک اور تاجک […]