طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں نامزد ملزم کی عبوی ضمانت میں توسیع

لاہور (اوصاف نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں نامزد ملزم کی عبوی ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں ملوث ملزم کی عبوی ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللّٰہ ہنجرا کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی۔عدالت نے […]