پارٹی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، نواز شریف کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ پارٹی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا، ہم نے پہچان رکھنی ہے کون اپنا اور کون پرایا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لاہور میں پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی عہدیداروں سے […]