لیگی رہنماؤں سردار اورنگزیب نلوٹھہ اور مرتضیٰ جاوید عباسی نے حالیہ بارشوں میں شہید سلطان پور کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم کئے