H-1B ویزے کی ایک لاکھ ڈالر فیس کے خلاف 20 امریکی ریاستوں نے بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن (13 دسمبر 2025): امریکا میں 20 ریاستوں نے H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کے خلاف وفاقی عدالت سے رجوع کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی بیس ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس کے […]