پی ایس ایل روڈ شو، پاکستانی کرکٹرز نیویارک پہنچ گئے

نیویارک: پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل روڈ شو کے لئے پاکستانی کرکٹرز نیویارک پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل روڈ شو آج نیو یارک کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم […]