پولیس موٹرسائیکل نہ ڈھونڈ سکی، شہری کو چالان پر چالان ملنے لگے ... چوری شدہ موٹر سائیکل شہر کی سڑکوں پر دوڑ رہی ہے، تاہم پولیس کو نظر نہیں آ رہی