لاہور،نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم 3سال بعد گرفتار ... ایس ایچ او کاہنہ فہیم امداد نے ٹیم کے ہمراہ کچوانہ گاں میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا