واشنگٹن(13 دسمبر 2025): امریکی اسپیشل فورسز کا گزشتہ ماہ بحرہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی اسپیشل آپریشنز یونٹ نے بحر ہند میں ایک جہاز کو اپنے قبضے میں لیا […]