’نواز شریف کا شمار سب سے بااثر سیاستدان میں ہوتا ہے، وہ جدید پاکستان کے معمار ہیں‘

لاہور (13 دسمبر 2025): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا شمار سب سے بااثر سیاستدان میں ہوتا ہے وہ جدید پاکستان کے معمار ہیں۔ تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ اصول کی سیاست کی اور تعمیر و ترقی کو ترجیح دی، […]