پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان تمام امور طے پاگئے

لاہور: پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان تمام امور طے پاگئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا ٹرانسپورٹرز کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس […]