کولکتہ (سپورٹس ڈیسک)لیونل میسی کے گوئٹ ٹور کے تحت کولکتہ میں منعقد ہونے والا ایونٹ اس وقت بدنظمی کا شکار ہو گیا، جب سالٹ لیک اسٹیڈیم میں انتظامی کمزوریوں کے باعث ہجوم کو قابو میں رکھنا مشکل ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیڈیم میں موجود مایوس شائقین نے احتجاج کرتے ہوئے پوسٹر پھاڑ دیے […]