ڈبلیو ڈبلیو ای میں 17 بار کے ورلڈ چیمپئن جان سینا آج آخری بار رنگ میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔ ریسلر جان سینا کا مقابلہ گنتھر سے ہوگا جنہوں نے سینا کے آخری حریف کے طور پر لاسٹ ٹائم از ناؤ ٹورنامنٹ جیت کر یہ موقع حاصل کیا ہے۔ سینا کا الوداعی میچ ان […]