دنیا میں تیزی سے فروغ پاتا سود سے پاک نظام

عالمی مشکلات کے باوجود اسلامی معیشت متبادل نظام کے طور پر سامنے آئی اور سودی نظام کی اجارہ داری کو چیلنج کررہی ہے