وزیراعلیٰ مریم نوازکی ٹیم پنجاب کا ایک اوراعزاز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ مریم نواز(maryam nawaz)کی ٹیم پنجاب نے ایک اوراعزاز حاصل کرلیا،پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ سےاعلیٰ معیار پرانٹرنیشنل سرٹیفکیٹس مل گئے۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو آئی ایس او 901اورآئی ایس او27001سرٹیفکیٹ کا اجرا کیا گیا، پنجاب سہولت بازار اتھارٹی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی اپنی نوعیت کی پہلی اتھارٹی بن گئی۔ سہولت بازار …