عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، امن و استحکام کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں: نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء و صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء و پارلیمانی سیکریٹری پرنس آغا عمر احمدزئی …