سڈنی حملہ: اسرائیلی، بھارتی، افغان میڈیا نے نوجوان شیخ نوید کی تصویر دکھاکر پروپیگنڈا شروع کردیا

سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر حملے کے بعد اسرائیلی، بھارتی، افغان میڈیا نے نوجوان شیخ نوید کی تصویر دکھاکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سڈنی حملہ آور کے حوالے سے اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا کی فیک فیکٹری سرگرم ہوگئی، اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا سڈنی حملے پر دنیا کو […]