کوہلو ( ڈیلی قدرت )رکن صوبائی اسمبلی نواب چنگیز مری کی ہدایت پر کوہلو میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کردیا گیا ہے عوام کے فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلع کے مختلف علاقوں میں آمدورفت کے مؤثر ذرائع، بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو بہتر بنانے، پینے کے …