خیبرپختونخوا حکومت نے 63 میگاواٹ کے تین پن بجلی منصوبے مکمل کر لیے

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے تین پن بجلی منصوبے کامیابی سے مکمل کر لیے۔ جن کی بدولت صوبے کو سالانہ 4.4 ارب روپے آمدن حاصل ہو گی۔ ان منصوبوں سے صنعتی شعبے کو سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ سیکرٹری …