اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شدید دھند کے باعث موٹر ویز (moterways)کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم فائیو جلالپور انٹرچینج ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، موٹروے جلالپور سے ملتان شیرشاہ ٹول پلازہ اور اوچ شریف تک دھند کے باعث بند رہے گی۔ اسی طرح موٹروے ایم 4 ملتان سے عبدالحکیم …