یوٹیوب نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ) گوگل کے زیر انتظام دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن یوٹیوب نے صارفین کے تجربے کو مزید بہتر اور دلچسپ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوٹیوب کے متعارف کرائے گئے نئے فیچر کا مقصد شارٹس بنانے کے عمل کو مزید …