جہلم (15 دسمبر 2025): وزیر مملکت برائے داخلہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص ہمارے دشمن مودی کی زبان استعمال کر رہا ہے۔ بلال اظہر کیانی نے ڈیول کیرج وے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا اور معیار اور تعمیراتی کام میں تیزی لانے کی […]