ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز اپنے 2 ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ڈی پی او ایبٹ آباد نے واقعے کی ساری تفصیل بیان کردی۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم شمریز کا ٹھنڈیانی روڈ میرا رحمت خان کنڈا کے مقام […]