آسٹریلیا میں دہشت گردی واقعے پر امریکی صدر کا شدید ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک یورنیورسٹی اور آسٹریلیا میں دہشت گردی کے واقعے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی نیویارک یورنیورسٹی اور آسٹریلیا میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ آسٹریلیا کے بونڈائی […]