23 برس کی عمر میں شادی کرنے والی تھی تو زندگی نے مختلف موڑ لیا، سوکرتی کندپال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی ٹیلی ویژن ڈرامہ انوپما کی اداکارہ سوکرتی کندپال نے انکشاف کیا کہ جب وہ 23 برس کی عمر میں شادی کرنے والی تھیں، تو زندگی نے ایک مختلف موڑ لیا۔ یاد رہے کہ انھوں نے ڈرامہ انوپوما میں شروتی آہوجا کا کردار ادا کیا، نینی تال سے تعلق رکھنے والی 38 …