یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا، جون ایلیا کا 94 واں یوم پیدائش آج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روایت شکن لہجہ، سادگی، بے باکی اور منفرد انداز، جون ایلیا کو جس نے سنا سنتا چلا گیا، وہ آج بھی ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں، مداح ان کا 94 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا منفرد …