شلپا شیٹی ایک اور مشکل میں پھنس گئی؟ بنگلورو پب میں ہنگامے کی تحقیقات شروع

پولیس نے واقعے کا ازخود نوٹس لیتےہوئے واقعے میں ملوث افراد کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے، بھارتی میڈیا