امریکا: سزائے موت کے قیدی کی بھرپور کھانا کھانے کی آخری خواہش

جارجیا (قدرت روزنامہ)امریکی ریاست جارجیا میں سزائے موت پانے والے ایک قیدی کی آخری خواہش نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں دوہرے قتل پر سزائے موت پانے والے قیدی سے آخری فرمائش پوچھی گئی تو اس نے حیران کن فرمائش کر دی۔ 52 سالہ …