یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات سے قبل نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ صدر ولادیمیر زیلینسکی نے برلن میں امریکی سفیروں اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ ملاقاتوں سے قبل کہا ہے کہ وہ مغربی سلامتی کی ضمانتوں کے بدلے نیٹو میں شمولیت کے اپنے دیرینہ عزائم […]