رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کا خدشہ ہے۔ اے آر وائی نیوز کوئٹہ کے نمائندے منظور احمد کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے 11 اضلاع میں پانی کی شدید […]