سڈنی دہشت گرد حملے میں باپ اور بیٹا ملوث ہیں، پولیس چیف

سڈنی : آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ سڈنی دہشت گرد حملے میں ملوث دونوں شوٹر باپ بیٹا تھے جن کی عمریں 50اور 24 سال تھیں، عوام سے اپیل ہے کہ وہ پرامن رہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز کے پولیس کمشنر مال لینون نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ شوٹنگ کی تحقیقات میں تیزی سے […]