کراچی، حسن اسکوائر کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

حادثے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی نوجوان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے