اسٹاک مارکیٹ عروج پر، فیکٹریاں زوال کا شکار

ایسی بحالی جو اثاثہ جات مالکان کو تو فائدہ دے ، فیکٹریوں کو بند کر دے، پائیدار نہیں ہو سکتی