سیاستدانوں کے بعد ججز ہٹانے کیلیے بھی’’ کووارنٹو‘‘ کا استعمال

جسٹس جہانگیری جعلی ڈگری کیس کی آج اسی قانون کے تحت ہائیکورٹ میں سماعت