واٹس ایپ نے نیا وائس میل فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک بڑی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے، جس میں متعدد نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں تاکہ ایپ کا استعمال مزید آسان، ذاتی نوعیت کا اور دلچسپ بنایا جا سکے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت اگر کسی کال کا جواب نہ دیا جائے تو صارف اب وائس یا […]