کراچی (15 دسمبر 2025): الیکشن کمیشن نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 میں ضمنی انتخاب کے نتیجے کا باضابطہ اعلان کرکے فارم 47 جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر نے فارم 47 جاری کردیا ہے جس کے تحت پی ایس 9 شکارپور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا شہباز خان درانی 72ہزار […]