آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 16 ہوگئی، سڈنی واقعے کے ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے بچے نے دوران علاج اسپتال میں دم توڑا، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے […]