لاہور ( 15 دسمبر 2025 ) : پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، درجۂ حرارت میں کمی اور آلودگی کے سبب حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی، مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کردیا گیا۔ موسم کی صورتحال کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے، […]