میاں صاحب کے سکارف کی قیمت 2، 2 ہزار ڈالر ہے،نجم سیٹھی

میاں( نوازشریف) ٹاپ کلاس کے کپڑے پہنتے ہیں۔ مفلرز کی کلیکشن ہے انکی۔ انکو cravats اور سکارف کہتے ہیں۔ ٹاپ ٹاپ سکارف۔۔(میاں صاحب کے) دو دو ہزار ڈالرز کے اسکارف ہیں۔ انکی خوبصورت کلیکشن ہے۔۔وہ دکھانا نہیں چاہتے۔ انکی جوتوں کی کلیکشن بھی۔ بہترین برانڈز۔۔۔: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2000270825384235425 کسی لمبے چوڑے احتساب کی توقع نہ کریں۔ عمران خان اور شاید ایک دو اور لوگ شامل کرلیں۔ کیونکہ پھر رکتی نہیں ہے بات۔ بہت سے لوگ ایسے انوالو ہوجاتے ہیں(جن میں سے) کچھ پہلے ہی سائیڈز... ​ Read more