آپ چند دنوں کے وزیراعلی ہو، زیادہ پھیلنے کی ضرورت نہیں،اختیارولی

"نکے جی (سہیل آفریدی) گل سنو، آپ چند دنوں کے وزیراعلی ہو، زیادہ پھیلنے کی ضرورت نہیں، آپ کی بدمعاشی، آپ کا راج، آپ کا وقت ختم، عمرانی حکومت Finish ۔۔ پاک فوج کیخلاف بولنے والوں کو نہ ہم چھوڑیں گے، نہ پاکستانی قوم"۔ اختیار ولی کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے نام پیغام آپ چند دنوں کے وزیراعلی ہو، زیادہ پھیلنے کی ضرورت نہیں، آپ کا راج، آپ کا وقت ختم، عمرانی حکومت ختم ، اختیار ولی کا سہیل آفریدی کے نام پیغام https://twitter.com/x/status/2000263917990469806 نکے جی (سہیل آفریدی) گل سنو، آپ چند دنوں کے وزیراعلی... ​ Read more