https://twitter.com/x/status/2000267700506161447 "جنرل فیض حمید نے پچاس کروڑ روپے رشوت لیکر ن لیگ کے ایک رہنما کو باہر جانے دیا"۔ حذیفہ رحمان۔۔ "یہ آپ بہت سنگین الزام عائد کررہے ہیں، کونسا رہنما تھا جسے 50 کروڑ روپے لیکر باہر جانے دیا؟"- مونا عالم۔۔ "اس نے 50، 50 کروڑ، ایک ایک ارب روپے رشوت کے لئے۔۔ ہمارے آج کے وزراء، ایم این ایز کو میں جانتا ہوں، فیض حمید ہمارے لوگوں کو بلیک میل کرتا رہا"- حذیفہ رحمان