پی ٹی آئی ارکان ہمیں کہتے ہیں کہ عمران خان سے جان چھڑائیں، دانیال چوہدری

"پی ٹی آئی ارکان بھی عمران خان سے پریشان ہیں، کہتے ہیں ہمیں بچائیں،ہماری اس پاگل سے جان چھڑائیں" دانیال چوہدری "وہ لوگ ٹی وی پر آکر کیوں بات نہیں کرتے؟ کھل کر کیوں نہیں کہتے؟"- وسیم بادامی۔۔ "کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ہم کھل کر با ت کرینگے تو نہ ادھر کے رہیں گے نہ اُدھر کے رہیں گے"- دانیال چوہدری۔ "ایک سانس میں آپ کہتے ہیں کہ لوگ انکے تھ نہیں ہیں ، اور دوسرے سانس میں کہتے ہیں کہ لوگ انکے ساتھ نہیں ہیں"- وسیم بادامی https://twitter.com/x/status/1998481825329717459 ​