کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر

وقت اس تیزی سے گزرتا ہے کہ پتہ بھی نہیں چلتا ۔ یہ وہ وقت تھا جب فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ تھے ۔ وہ چاہتے تھے کہ آصف علی زرداری پاکستان سے چلے جائیں لیکن زرداری اپنی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان سے باہر جانے کی بجائے جیل کے اندر چلے گئے ۔ اُن پر دباؤ ڈالنے کیلئے اُنکی بہن فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ جنرل فیض نے بلاول سے کہا کہ اپنے باپ کوسمجھاؤ ہم اُسے علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دیدیں گےلیکن بلاول نے فیض کو ناں کہہ دی ۔ انہی دنوں آصف علی زرداری کا پروڈکشن... ​ Read more