(اوصاف نیوز)کولمبیا میں سکول بس بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس سے 17 طالب علم جان کی بازی ہار گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ انتیوکیا کے گورنر آندریس جولین نے بتایا کہ بس ایک سکول ٹرپ کے بعد کیریبین کے ساحلی قصبے ٹولو سے میڈیین جا رہی تھی، طلبہ اتوار کی رات […]