اسلام آباد(اوصاف نیوز)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ۔ تاہم گلگت بلتستان ،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکاان ۔ پنجاب ، بالائی سندھ اور […]