سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کی والدہ انتقال کر گئیں

پشاور(اوصاف نیوز) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی و سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی والدہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار صبح 11 […]