پاکستان کےمعروف ٹی وی اینکر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (اوصاف نیوز) سری نگر ہائی وے پر ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر راجہ مطلوب (راجہ مطلوب طاہر) زندگی کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعہ نہ صرف ان کے اہل خانہ بلکہ میڈیا کمیونٹی اور عوام کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ راجہ مطلوب مشہور […]